
اگلے سال سے ملک بھر میں صرف وزارت سائنس سے منظور شدہ معیاری پنکھے فروخت ہو سکیں گے
ملک میں استعمال ہونے والے 10 کروڑ پنکھوں کا معیار اعلیٰ ٹیکنالوجی کے مطابق کیا جائے تو ملک میں دو غازی بروتھا ڈیم جتنی بجلی،چار ارب ڈالر سے زائد کی بچت ہو گی: وفاقی وزیر شبلی فراز
محمد علی
بدھ 13 اکتوبر 2021
20:46

(جاری ہے)
اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا تھا کہ گرمیوں میں 60 سے 65 فیصد بجلی ایئرکنڈیشنر اور پنکھوں میں استعمال ہوتی ہے۔
پنکھوں کی کاکردگی کو بڑھاکر بجلی کے استعمال میں کمی کمی لائیں گے، 80 ملین پنکھے مارکیٹ میں استعمال ہورہے ہیں، ہم نے ان کا جائزہ لیا کہ کتنی بجلی استعمال کرتے ہیں، اس لیے وقت آگیا ہے کہ اسٹارریٹنگ کو متعارف کروایا جائے، صارفین مارکیٹ سے پنکھوں کو خریدتے وقت اسٹار ریٹنگ کو دیکھا کرے گا۔صارفین کو پتا ہونا چاہیے کہ وہ اسٹار ون، ٹو یا کون سا پنکھا خریدیں گے جس سے ان کو بجلی کی زیادہ بچت ہوگی۔عام پنکھا اگر 8سے 12گھنٹے چلتا ہے تو اس ماہانہ 950 روپے بنتا ہے، اسٹار ریٹنگ کردیں گے تو جس کا ماہانہ بل ماہانہ 950 روپے تھا اب اس کا 628 روپے آئے گا، اسٹار ٹو کا بل 542 روپے،اسٹار تھری کا 477 روپے، اسٹار ریٹنگ فائیو کا بل 387 روپے آئے گا۔ اس سے نہ صرف بجلی بچے گی بلکہ تقریباً 3400 میگاواٹ بجلی بچا سکتے ہیں اگر اس معیار پر پنکھے بنائے جائیں، اتنی بچت کا مطلب 2غازی بروتھا ڈیم بنائیں۔مزید اہم خبریں
-
ادارہ شماریات کا چینی سستی ہو جانے کا دعوٰی
-
بارش نے پنجاب حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کا پول کھول دیا
-
مون سون کے ایک اور انتہائی شدت والے سپیل کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان نے امریکا سے کپاس اور سویابین کی درآمدات بڑھانے کی پیشکش کردی ہے
-
طوالت پکڑتی یوکرین جنگ میں جرائم کی بدلتی شکل پر رپورٹ
-
سوڈان خانہ جنگی: امدادی کٹوتیاں پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافے کا سبب
-
شام: فرقہ وارانہ فسادات میں سیکڑوں ہلاک، ہزاروں زخمی
-
سینیٹ الیکشن میں ایسا نظام لانا ہوگا جس سے خریدوفروخت کا بازار بند ہوسکے
-
ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر،14سال بعد پاکستان کا مالی سال کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہوگیا
-
ایک سال کے دوران پاکستانیوں کی جانب سے اربوں ڈالرز کی آن لائن شاپنگ کا انکشاف
-
جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور شوگرمافیا کیخلاف ملک گیراحتجاج
-
پنجاب مہنگائی کے بے قابو طوفان کی زد میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.