اسلامیہ کالج ماسٹر امتحان 29اکتوبر سے شروع ہوگا

جمعرات 14 اکتوبر 2021 12:25

اسلامیہ کالج ماسٹر امتحان 29اکتوبر سے شروع ہوگا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2021ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا ماسٹر امتحان 29اکتوبر سے شروع ہوگا ، امتحان کے لئے تمام تر احتیاطی تدابیرکر لی جائیگی، کنٹرولر امتحانات کے مطابق تمام امیدواروں کو ان کے دیئےگئے پتہ پر رول نمبر بھجوادیئے گئے ہیں تاہم نہ ملنے کی صورت میں شعبہ امتحانات سے رابطہ کیاجاسکتاہے۔