ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ۔ آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سختی سے نمٹاجائے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء
انورشاہ جمعرات 14 اکتوبر 2021 17:51
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہاکہ شہریوں کو صاف ستھرے آلودگی سے پاک ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے اہلیان لیہ کو صاف ماحول ہرحال میں فراہم کیاجائےگا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمدارشد چغتائی نے بریفنگ دیتے بتایاکہ ضلع میں خلاف ورزی کے مرتکب صنعتی یونٹس اور بھٹہ جات کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت 50سے زائد افراد کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لئے متعلقہ تھانوں میں استغاثے جمع کروائے جاچکے ہیں جبکہ سات بھٹہ جات کو سیل بھی کیاجاچکاہے۔اجلا س میں متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سانپوں پر چالیس ہزار بار پیر رکھنے والا انوکھا سائنس دان
-
سونے سے دو پہلے گھنٹے کھانے کی عادت ‘پودینے‘ادرک اور سونف کی چائے سے معدے کی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے. ماہرین
-
کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر میں شدید گرمی نے شہریوں کو جھلسا کر رکھ دیا آئندہ ہفتے ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
-
امریکا اور ایران کے مابین عمان میں بالواسطہ بات چیت کی تصدیق
-
مشاہد حسین سید کا ایک مرتبہ پھرعمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ‘9 مئی کے حوالے سے علم نہیں ہے.نون لیگی راہنما
-
ایرانی صدرابراہیم رائیسی کا ہیلی کاپٹرآذربائیجان کی سرحد اور ایران کی سرحد کے قریب جنگل میں حادثے کا شکار ہوگیا
-
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
-
ایران کے وزیر داخلہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تصدیق کردی
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام موصول
-
21 مئی سے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے شدید خطرات ہیں ‘ پی ڈی ایم اے
-
بجٹ میں خوشخبریاں دیں گے ،وزیر اعظم کی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی ہے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز سے جاپانی سفیر کی ملاقات، تجارتی اور کاروباری روابط مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.