
آئندہ موسم گرما میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے توسیع کے منصوبے سردیوں میں مکمل کئے جائیں،چیف ایگزیکٹو میپکو
جمعہ 15 اکتوبر 2021 16:29

(جاری ہے)
کریش مینٹی نینس پروگرام میں بجلی بندش کے شیڈول پر مقررہ وقت میں کام مکمل کیاجائے اور بجلی کی اضافی بندش سے گریز کیاجائے۔ لائن سٹاف کی ٹی اینڈ پی/پی پی ای پر خصوصی توجہ دی جائے اور حادثات کی شرح صفرکرنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر لائن سٹاف کو سیفٹی ایس او پیز بارے آگاہی دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ لائن لاسزمیں کمی کرنے اور ریکوری کے 100فیصد اہداف کا حصول یقینی بنانے کے لئے آپریشنل افسران اپنی صلاحیتیں بروئے کارلائیں۔ نااہلی اور سستی کرنے والے اہلکاروں اور افسران کو عہدوں سے فارغ کردیاجائیگا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نے میپکو ریجن کے تمام آپریشنل افسران کو ہدایت کی کہ رننگ اور مستقل نادہندگان سے واجبات /بقایاجات وصول کرنے کے لئے بلاامتیاز ریکوری مہم چلائی جائے اور عدم ادائیگی پر کنکشنزمنقطع کئے جائیں۔انہوں نے بجلی چوروں کے خلاف جاری مہم کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عائدکردہ جرمانوں کی رقم وصول کی جائے اور مقدمات کا اندراج بھی یقینی بنایاجائے۔مزید قومی خبریں
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.