(ن)لیگ کے اجلاس کے حوالے سے چلنے والی خبر جھوٹ اور بے بنیاد ہے ‘مریم اورنگزیب

جمعہ 15 اکتوبر 2021 22:37

(ن)لیگ کے اجلاس کے حوالے سے چلنے والی خبر جھوٹ اور بے بنیاد ہے ‘مریم ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن)کے اجلاس کے حوالے سے چلنے والی خبر کو شرانگیز، بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا ایسی بے بنیاد خبر خبر کو چلانے سے اجتناب کرے۔

متعلقہ عنوان :