راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میںڈاکٹروں کی تربیت کیلئے امریکی اے سی جی ایم ای یونیورسٹی ریذیڈنسی طرز کا پروگرام شروع کیا گیا‘پرویزالٰہی
پروفیسر عمر واحد میڈیکل کے شعبہ میں بڑی جانفشانی سے کام اور چیریٹی کاموں کی حوصلہ افزائی کر کے انسانیت کی خدمت کررہے ہیں‘قائمقام گورنر
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 18:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبا اور جونیئر ڈاکٹروں کیلئے ریسرچ کا نیا شعبہ قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس یونیورسٹی میں امریکہ کی اے سی جی ایم ای یونیورسٹی ریذیڈنسی طرز کا پروگرام شروع کیا ہے جو سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی تربیت کیلئے بہترین پروگرام ہے پاکستان کو اس وقت ایسی ہی تعلیم اور جدید ریسرچ پروگرام کی ضرورت ہے۔
پروفیسر محمد عمر نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کی سالانہ رپورٹ قائم مقام گورنرپنجاب چودھری پرویزالٰہی کو پیش کرتے ہوئے بتایا کہ یونیورسٹی کے طلبا کو دنیا میں میڈیکل کا بہترین تعلیمی نصاب اِنٹی گریٹڈ موڈیولر کریکولم پڑھایا جاتا ہے، نصاب کو جدید بنا کر امتحانات کا نیا نظام متعارف کروایا ہے انہی خصوصیات کی بنا پر ٹائم ہایئر ایجوکیشن نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کو پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹی کہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.