
صوبہ پنجاب کے محکمہ صحت کے ملازمین کا ایک اور انوکھا کارنامہ
شعبہ بہبود آبادی کی گاڑی دیہی علاقوں میں باراتیوں کو لے جانے کیلئے کرائے پر دے دی گئی ، گاڑی پر کریانے کا سامان بھی لوڈ کرکے بھجوایا جاتا رہا
ساجد علی
اتوار 17 اکتوبر 2021
16:00

(جاری ہے)
میڈیا ذرائع کے مطابق 20 وارڈز میں صفائی کےلیے موجود رکشوں کو سرکاری پیٹرول بیچا جاتا ہے جب کہ عملہ رکشوں میں پیٹرول نہ ہونے کا بہانہ بناکر صفائی سے انکار کردیتا ہے۔
خیال رہے کہ حال ہی میں لاہور کی ایک سرکاری گاڑی میں بھی کتے کے سفر کرنے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ سفید رنگ کی ایک کار جس پر سبز رنگ کی سرکاری نمبر پیلٹ بھی آویزاں ہے ، اس میں اگلی نشست پر ایک کتا براجمان ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتا بڑے مزے سے گاڑی میں لاہور شہر کی سیر کر رہا ہے جب کہ سفید رنگ کی مذکورہ گاڑی تیزی سے لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ پر دوڑی چلی جارہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.