سیشن کورٹ بابا گرائونڈ کے قریب سے مشکوک شخص گرفتار قبضے سے اسلحہ برآمد

بدھ 20 اکتوبر 2021 12:47

سیشن کورٹ بابا گرائونڈ کے قریب سے مشکوک شخص گرفتار قبضے سے اسلحہ برآمد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) پولیس نے سیشن کورٹ بابا گرائونڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مشکوک شخص کو گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا ۔

(جاری ہے)

پو لیس نے آغا عمران نامی شخص کو مشکوک حرکات و سکنات پر چیک کیا گیاتو ملزم سے نائن ایم ایم پسٹل، میگزینز اور گولیاں برآمد ہوئیں ۔ پولیس نے ملزم کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :