لانگ مارچ بھی ہوگا، حکومت بھی جائے گی، قمر زمان کائرہ
اگر پی ڈی ایم سے ہتک آمیز رویے کا سامنا نہ ہوتا تو آج تک یہ حکمران جا چکے ہوتے، خورشید شاہ کو پیپلزپارٹی سے وفا کی سزا مل رہی ہے، جمہوری کارکن کو سزا دی جارہی ہے، یہ آوازیں دبانے والی بات ہے، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 21 اکتوبر 2021 16:29
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ملک میں آئینی حکمرانی کا دور ضرور آئے گا، پیپلزپارٹی اللہ کے اشارے اور عوامی نعرے پر چلتی ہے، سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے عوام کیلے آواز اٹھائی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نیئر بخاری نے کہا کہ عدالتوں کو ایگزیکٹو کے ساتھ منسلک نا کیا کریں، آج ہمیں آئینی عدالت سے میرٹ پر ضمانت ملی ہے، پی ڈی ایم کے پچیس مارچ کے لانگ مارچ کو سبوتاڑ کس نے کیا اگر لانگ مارچ ہو جاتا تو یہ حکومت ایوان میں نہ ہوتی۔انہوں نے کہا کہ پراسیکیوٹر آکر کہتے تھے کہ ہم نے سپلیمنٹری ریفرنس فائل کرنا ہے، انصاف کے تقاضے مدنظر رکھتے ہوئے خورشید شاہ کو ضمانت ملی ہے، موجودہ حکمرانوں نے شاہ صاحب کے خلاف جھوٹے الزامات پر مقدمات بنائے۔انہوںنے کہاکہ موجودہ حکمرانوں نے خورشید شاہ کیخلاف مقدمات بنائے جن کی کوئی بنیاد نہیں تھی۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.