خورشید شاہ کا نام ای سی ایل میں رہے گا ، سپریم کورٹ کا خورشید شاہ کی ضمانت پر سماعت کا تحریری حکم

جمعہ 22 اکتوبر 2021 15:19

خورشید شاہ کا نام ای سی ایل میں رہے گا ، سپریم کورٹ کا خورشید شاہ کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خورشید شاہ کا نام ای سی ایل میں رہے گا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو تحریری حکم نامہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے،عدالت نے خورشید شاہ کی ضمانت ایک کروڑ کے مچلکوں کے عیوض منظور کرتی ہے۔ حکم نامہ کے مطابق خورشید شاہ کا نام ای سی ایل میں شامل رہے گا۔