
گورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان کی زیرصدارت اجلاس
پشاور کے مضافاتی علاقوں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا گیا
جمعہ 22 اکتوبر 2021 23:16

(جاری ہے)
اجلاس میں پیڈوحکام کی جانب سے گورنر کو مساجد کو سولرانرجی پرمنتقل کرنے سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پرگورنرشاہ فرمان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ PK70 اور PK71میں مساجد کے ساتھ ساتھ مدارس کی بھی سولرائزیشن کی جائے۔ گورنرکاکہناتھاکہ مدارس میں بچے رہائش پذیر ہوتے ہیں جس کیلئے سولرائزیشن بہت ضروری ہے ۔انہوں نے کہاکہ مدارس کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا عمل بھی جلد مکمل کیا جائے۔اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری برائے گورنر محمودحسن، چیئرمین پیڈوقاضی محمدنعیم، چیف انجینئرپلاننگ پیسکوسمیع اللہ بنگش اور دیگرمتعلقہ حکام نے شرکت کی۔# ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ہر لمحہ قیمتی، اینالینا بیئربوک
-
سن کریم کا ضروری ادویات کی فہرست میں دوبارہ شمولیت کا خیرمقدم
-
چین پہلی دفعہ نت نئی ایجادات کرنے والے سرفہرست ممالک میں شامل
-
طالبان اور عالمی برادری میں تعاون افغان عوام کی خواہش، روزا اوتنبائیوا
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.