جرنلسٹ پینل کی مذاکراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس،اہم فیصلے
کراچی پریس کلب کی شناخت کو بحال کرنے اسے غیر سیاسی غیر جماعتی بنانے اور صحافیوں کا نمائندہ و خیر خواہ کلب بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے، جرنلسٹ پینل
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 15:15
(جاری ہے)
مذاکراتی کمیٹی کے شرکا نے کراچی پریس کلب الیکشن اور جرنلسٹ پینل کی اب تک کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا کراچی پریس کلب کے سینئر راہنمائوں اور معزز ممبران سے ملاقاتوں کے حوالے سے اجلاس کو آگاہ کیا مذاکراتی کمیٹی کے شرکا نے صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ملاقاتوں کے سلسلے کو مزید تیز کرنے پر زور دیا اور حکمت عملی ترتیب دی جس کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا کہ وہ کراچی پریس کلب کی شناخت کو بحال کرنے اسے غیر سیاسی غیر جماعتی بنانے اور صحافیوں کا نمائندہ و خیر خواہ کلب بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے ۔
جرنلسٹ پینل مذاکراتی کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی پریس کے آئین یاداداشت انجمن کی کلاز x کے تحت صحافیوں کے بینیفٹ فنڈ کے فوری قیام کے لئیے وکلا سے قانونی مشورے اور اپنا ہوم ورک جلد مکمل کریں گے تاکہ کراچی پریس کلب کی 60 سالہ سے زائد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کلب ممبران کے لئیے حکومت سندھ کے 5 کروڑ کے فنڈ سے جلد از جلد بینیفٹ فنڈ قائم کر کے آئین کے اس اہم تقاضے کو پورا کیا جا سکے کیونکہ موجودہ حالات میں ضرورت مند صحافیوں کو مالی مدد کی اشد ضرورت ہے فنڈ اور آئینی گنجائش ہونے کے باوجود جسے اب تک نظر انداز کیا گیا ہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کلب ممبران کے پلاٹوں کی لیز قبضہ شدہ پلاٹوں کا متبادل اور نئے ممبرز کے لئیے پلاٹوں کے حصول کے حوالے سے آئندہ اجلاسوں میں ایک مربوط حکمت عملی تیار کی جائے گی۔جرنلسٹ پینل مذاکراتی اجلاس کمیٹی نے باہمی مشورے سے سینئر صحافی مبشر فاروق کو مذاکراتی کمیٹی کا رکن بنانے کا فیصلہ کیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.