
حیدرآباد میں منشیات اور ممنوعہ اشیا انڈین پان پراگ، سفینہ کی پارسل کے ذریعے اسمگلنگ شروع
․ایف آئی اے نے حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پرخیبرمیل سے 2پارسلز میں انڈین پان پراگ، سفینہ اور دیگر ممنوعہ نشہ آور اشیا برآمد کر لیں
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 23:20
(جاری ہے)
ہفتے کے روز صبح پشاور سے آنے والی خیبر میل ٹرین جب حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پہنچی تو ایف آئی اے کی ایک ٹیم نے چھاپہ مارا اور کاروائی کے دوران 2 پارسلز میں انڈین پان پراگ، سفینہ اور دیگر ممنوعہ نشہ آور اشیا برآمد کر لیں، پارسل محکمہ ڈاک سے پنجاب سے حیدرآباد کے لئے الفجر ڈیری شاپ قاسم آباد کے نام پر بک کرائے گئے تھے، معلوم ہوا ہے کہ بکنگ کے وقت تمام پارسلز کی اسکیننگ کی جاتی ہے لیکن ان پارسل کی کوئی اسکیننگ نہیں کی گئی، پتہ چلا ہے کہ اس گھنائونے کاروبار میں محکمہ ڈاک ڈسٹرکٹ میل آفس کے کچھ افسران و اہلکار اور ریلوے پولیس کا عملہ بھی ملوث ہے جو رشوت لے کر پارسل کی محفوظ ترسیل کو ممکن بناتا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
سعید غنی کرکٹ کھیلنے کے دوران انتقال کرجانیوالے کھلاڑی کے گھر پہنچ گئے
-
عمران کی پریس کانفرنس سے پہلے اہم فون آ گیا
-
عمرانی فتنہ سر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ،اپنے کامیاب جلسوں سے اسے روکا ہے‘ مریم نواز
-
اگر عمران خان پرامن رہتے ہیں تو اسلام آباد آنے دینا چاہیے، قمر الزمان کائرہ
-
مولانا فضل الرحمان نے مجھے اور عمران خان کو قتل کی براہ راست دھمکی دی ہے، شیخ رشید
-
عمران خان ایک انتہائی پولارائزڈ انسان ہیں، ان سے کسی مفاہمت کی توقع نہیں، احسن اقبال
-
ْپہلے ہی انتخابات کی طرف جانا چاہتے تھے، اتحادیوں کے کہنے پر حکومت میں آئے، رانا ثنااللہ
-
مریم صفدر نے مجھے ، جمشید اقبال چیمہ کو جھوٹے مقدمات در ج کرا کے گرفتار کرانیکی ہدایت کی ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
عمران خان پشاور سے رحمتیں لینا چاہ رہے ہیں ،پشاور سے فیض یاب ہونے کی کوشش کر رہے ہیں ‘ عظمیٰ بخاری
-
خوشاب، ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر مار دی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
رواں سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر مذہبی امور
-
انٹرنیٹ پر ہونے والی دوستی امریکی ڈاکٹر کو شادی کیلئے پاکستان کھینچ لائی، اسلام قبول کر کے نکاح کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.