پابندی کے باوجود گڈاپ میں غیرقانونی طور پر ریتی بجری نکالنے کا سلسلہ جاری
یومیہ 100 ڈمپر بجری نکالی جا رہی ہے، مقامی زمیندار، ہمارا کوئی تعلق نہیں، بھوتانی فیملی
اتوار 24 اکتوبر 2021 16:15
(جاری ہے)
ارشد بیکاک کی شکایت پر گڈاپ پولیس نے بلوچستان کے سابق وزیر صالح محمد بھوتانی کے بیٹے فرحان بھوتانی کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا تھا تاہم ارشد کے مطابق اس واقعے کے باوجود ریتی بجری نکالنے کا سلسلہ اسی طرح جاری ہے، مقامی لوگوں کے مطابق مسلسل بجری نکالنے کی وجہ سے کھاراور گوٹھ مودان کا مضافاتی علاقہ مکمل طور پر بنجر ہوچکا ہے۔
اس ضمن میں ایس ایچ ایو گڈاپ نوتک بلوچ نے بتایا کہ انھوں نے کچھ لوگوں کو بجری سے بھرے ہوئے ڈمپر ٹرکوں کے ساتھ گرفتار کرکی2ایف آئی آر درج کی تھیں، دوران تفتیش ڈرائیوروں اور مزدورں نے اعتراف کیا کہ وہ بھوتانی فیملی کے لیے کام کرتے ہیں،نوتک بلوچ کے مطابق انھوں نے کوئی دبائو قبول نہ کرتے ہوئے بھوتانی فیملی کے کارندوں کو جیل بھیج دیا تھا۔دوسری جانب صالح بھوتانی کے بیٹے فرحان بھوتانی نے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ریتی بجری کے کاروبار سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.