کراچی،نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا
اتوار 24 اکتوبر 2021 16:15
(جاری ہے)
آگ لگنے کی اطلاع پر ڈی سی سینٹرل بھی موقع پر پہنچ گئے، ان کا کہنا تھا کہ آگ پر 2 گھنٹے کی جدو جہد کے بعد قابو پایا گیا ہے، اللہ تعالی کا شکر ہے کہ آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
نکاٹی کے صدر فیصل معیز نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ہمارے پاس 2 فائر ٹینڈرز 24 گھنٹے موجود ہوتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پہلے فائر ٹینڈرز کے لیے عملہ نہیں ہوتا تھا، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی کوششوں سے اب ہمارے پاس فائر ٹینڈر کا عملہ موجود ہے۔چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ نارتھ کراچی انڈسٹریل ایسوسی ایشن (نکاٹی)فاروق کھتوڑا نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ یہ تیسرے درجے کی آگ تھی، جو فائر بریگیڈ کی کوششوں سے فورا بجھا دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.