حریم ادب کے تحت نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد
رسول کریم ؐ کی پوری حیات طیبہ حق و باطل کی کشمکش پر مشتمل ہے ،ْ اسماء سفیر کا آرٹس کونسل میں نعتیہ مشاعرے سے خطاب
پیر 25 اکتوبر 2021 12:12
(جاری ہے)
ابتدائی خطاب کرتے ہوئے نگراں حریم ادب عشرت زاہد نے منتظمین اور آرٹس کونسل کے ذمہ داران کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ معاشرے میں مثبت ادبی سرگرمیوں کا انعقاد جاری رہے۔
انھوں نے کہا کہ نعتیہ کلام کے ساتھ سیرتِ نبوی کے مختلف واقعات اور پہلو بھی سامنے لائے جائیں گے تاکہ اسوہ حسنہ سے رہنماء لینے کا جذبہ دلوں میں اجاگر ہوسکے۔معروف ٹی وی اینکر پرسن فرحانہ اویس اور نصرت حارث نے بھی بھی سیرت رسول کے اصولوں پر عمل کرنے پر زور دیا اس موقع پر خواتین شعراء نے حبِ رسول اور عقیدتِ رسول پر مشتمل کلام پیش کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری حریم ادب ڈاکٹر عزیزہ انجم، فرحی نعیم اور ڈپٹی سیکریٹری کراچی غزالہ عزیز، طلعت نفیس، طاہرہ فاروقی، توقیر عائشہ اور افسانہ مہر بھی موجود تھیں۔ نظامت کے فرائض عالیہ زاہد بھٹی اور ثمرین احمد نے انجام دئیے۔ خواتین شعراء میں ڈاکٹر نزہت عباسی، پروین حیدر، ناہید عزمی، زینت کوثر لاکھانی، اسماء صدیقہ، سمیرا غزل، آمنہ رومیصاء زاہدی، ارم شفیق، ادیبہ فریال انصاری و دیگر موجود تھیں۔محفل میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔مزید مقامی خبریں
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.