
ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے براہ راست ٹیکس نظام بہتر بنایا جائے‘خادم حسین
ٹیکس نیٹ میں آسانیاں پیدا کی جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنے ٹیکس ریٹرن جمع کرواسکیں‘ڈائریکٹر پاسڈیک
منگل 26 اکتوبر 2021 21:11

(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
خادم حسین نے کہا کہ ابھی تک جرمانوں، گرفتاریوں ، جیل اور بینک اکائونٹ سے یکطرفہ کٹوتی کے فیصلوں،بجلی بلوں میں اضافہ ٹیکسز اور ترمیمی آرڈینینس کے باوجود صورتحال بہتر نہیں ہورہی لوگ ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے سے خوفزدہ ہیں ۔ایف بی آر کو نان فائیلرز کے بجلی اور ٹیلی فون کنکشن منتقطع کرنے کا اختیار بھی مل گیا ہے مگر اس سے بھی ٹیکس چھپانے والوں کا حوصلہ کم نہیں ہوا ۔انہوںنے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس جو جی ڈی پی کے تناسب کا صرف دس فیصد ہے اسے پندرہ فیصد پر لانا ضروری ہے جس کیلئے ٹیکس اصلاحات اور عوام کا ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے سے خوف کا خاتمہ ہے۔اس کے لیے اقدامات سے ہی ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہوگا۔مزید تجارتی خبریں
-
ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے
-
اسلام آباد میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر
-
شہر میں چکن گوشت کی قیمتوں میں مرحلہ وار کمی ہونے لگی
-
10 کلو آٹا 905 روپے اور 20 کلو تھیلا 1808 روپے قیمت مقرر
-
بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی
-
کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر 31.6 فیصد اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج ،مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 310 پوائنٹس تک پہنچ گیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 سو روپے کا بڑا اضافہ
-
30 ہزار روپے کے بجٹ میں دستیاب بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.