
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نیRED ریچ ایوری ڈور کو ویکسی نیشن کی سب سے بڑی مہم قرار دے دیا
پنجاب میں زیادہ سے زیادہ آبادی کو ویکسی نیٹ کرکے لاک ڈاؤنز سے بچا جا سکتا ہی: وزیرصحت پنجاب
منگل 26 اکتوبر 2021 21:31

(جاری ہے)
ویکسی نیشن مہم کو کامیاب بنانے کیلئے 14ہزار نئے ویکسی نیشن سینٹرز قائم کئے جا چکے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے REDویکسی نیشن مہم کو کامیاب بنانے کیلئے منتخب عوامی نمائندگان اور سماجی کارکنان کو بھی اہم کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہا کہ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ آبادی کو ویکسی نیٹ کرکے لاک ڈاؤنز سے بچا جا سکتا ہے۔حکومت کورونا کے خلاف جنگ عوام کے تعاون کے بغیر نہیں جیت سکتی۔حکومت پنجاب عوام کو معیاری اور بالکل مفت ویکسین لگارہی ہے۔تاحال ویکسی نیٹ نہ ہونے والے شہری REDمہم کے دوران ویکسی نیٹ ہونے کا فائدہ اٹھائیں۔عوام REDویکسی نیشن مہم بارے کسی قسم کی معلومات اور رہنمائی حاصل کرنے کیلئے 1033پر رابطہ کر سکتے ہیں۔صوبائی وزیر صحت نے زیادہ سے زیادہ آبادی کو ویکسی نیٹ کر کے نارمل زندگی کی جانب بڑھنے کی امید ظاہرکی۔انہوں نے پنجاب کی عوام سے ریچ ایوری ڈور مہم کے دوران اپنے آپ کو جلد ویکسی نیٹ کروانے کی اپیل بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
تین برسوں میں 29لاکھ پاکستانیوں کا بیرون ملک منتقل ہونا معاشی ترقی کی دعویدارحکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے، کاشف سعید شیخ
-
پاکستانی سعودی دفاعی معاہدہ: کس کا کردار کیا؟
-
پنجاب حکومت صوبائیت کا کارڈ کھیلنے کی بجائے تباہ حال صوبے کی عوام پر دھیان دے
-
اب سستی گیس کسی کو نہیں ملے گی
-
سینیٹر شیری رحمان نے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کو افسوسناک اور ظالمانہ قراردے دیا
-
فینٹینیل کی سمگلنگ کے الزام میں انڈین کمپنی کے عہدے داروں اور اہلخانہ کے امریکی ویزے منسوخ
-
لاہورپولیس کی بجلی چوروں کیخلاف بڑی کاروائی، 565 ملزمان گرفتار کرلئے گئے
-
اسرائیل کوامریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے، مسلم حکمران بےحسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں
-
کامن ویلتھ رپورٹ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے
-
اسلام آباد : خواتین نے الیکٹریشن کورس مکمل کرکے نئی مثال قائم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.