
موڈرنا ویکسین 6 سے 11سال کے بچوں کے لیے محفوظ ہے ،دوا ساز کمپنی
بدھ 27 اکتوبر 2021 14:06

(جاری ہے)
امریکی ذرائع ابلاغ نے موڈرنا کے حوالے سے بتایا کہ اس نے 4700 سے زائد بچوں کو تقریباً 28 دن کے وقفے سے اپنی ویکسین کی 2خوراکوں کے انجیکشن لگائے ، یہ مقدار بالغوں کو دی جانے والی خوراک سے تقریباً نصف تھی ،ابتدائی نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں میں پیدا ہونے والی اینٹی باڈیز کی سطح وہی تھی جو مکمل خوراکیں لینے والے بالغوں میں دیکھی گئی ۔
موڈرنا کا کہنا ہے کہ بچوں میں ویکسین لگنے کے بعد معمولی نوعیت کے سائیڈ ایفیکٹس دیکھے گئے جن میں تھکاوٹ، سر درد، بخار اور انجکشن کی جگہ پر درد وغیرہ شامل ہیں جبکہ شدید اثرات مثلاً دل کی سوزش کی تعداد بہت کم تھی ،یہ سائیڈ ایفیکٹ زیادہ تر لڑکوں اور نوجوانوں میں دیکھا گیا ۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے نتائج امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے )اور ادویات کے دیگر عالمی ریگولیٹرز کے سامنے منظوری کے لیے پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین میں کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 سینئر جرنیل برطرف
-
برطانیہ میں ماں کے ہاتھوں کمسن بیٹاقتل،فیصلہ سناتے ہوئے جج بھی آبدیدہ
-
ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا تمھاری ماں نے، وائٹ ہائوس ترجمان کی صحافی سے بدتمیزی
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ڈیموکریٹس حامی شہر شکاگو میں فوج بھیجنے پر زور
-
پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ
-
سعودی عرب، میڈیکل کے 4 شعبوں میں سعودائزیشن کے دوسرے مرحلہ کا آغاز
-
ٹرمپ یوکرین جنگ کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، وائٹ ہائوس
-
لیبیا کے مرحوم سربراہ معمر قذافی کے بیٹے کی رہائی 1 بلین ڈالر کے عوض منظور
-
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
-
ایرانی صدر کی سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
-
غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کے لئے قرارداد پرکام جاری ہے، فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.