
سپریم کورٹ نے گلی محلوں میں تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا
عدالت کا تمام ڈی ایم سیز کے ایڈمنسٹریٹرز کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم ،تحریری فیصلہ جاری
جمعرات 28 اکتوبر 2021 15:58

(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے سندھ بھر کے تمام میونسپل کمشنرز کو طلب کرلیا۔
تحریری فیصلے کے مطابق تمام میونسپل کمشنرز اپنے اپنے علاقوں کی رپورٹ جمع کرائیں۔ گلی، محلوں، فٹ پاتھوں اور سٹرکوں کی اطراف سے تجاوزات فوری ختم کریں۔ سپریم کورٹ نے میونسپل کمشنر حیدرآباد، لطیف آباد قاسم آباد، جام شورو، بدین، جیکب آباد، ٹھٹھہ، لاڑکانہ، سکھر، گھوٹکی، میٹیاری، سانگھڑ، کشمور، خیر پور، شکار پور، ٹنڈوالہ یار، تھرپارکر، سجاول، عمر کوٹ، نو شہروفیروز، بے نظیراباد، کمبر، شہداد کوٹ، میر پور خاص کے میونسپل کمشنر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ کے ہمراہ پیش ہونے کا حکم دیدیا۔مزید اہم خبریں
-
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اربوں ڈالرز سے تعمیر ہونے والی ایم 5 موٹروے کا بڑا حصہ بہہ گیا
-
ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی واپسی مفاہمت کی جیت، رافائل گروسی
-
اسرائیل کے انسانیت کیخلاف جرائم کو روکنے کیلیے عرب ٹاسک فورس تشکیل دی جائے
-
پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور کی بات اعلان بھی نہیں کیا گیا
-
امریکہ نے پاکستان میں ہمیشہ مارشل لاؤں اور غیرجمہوری قوتوں سپورٹ کیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
-
وفاقی حکومت دہشتگردی کیخلاف غیرذمہ دارانہ بیانات سے گریز اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی خواتین کی ہراسمنٹ کمیٹی کی سربراہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز اچانک عہدے سے فارغ
-
پاکستان کی اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی حمایت
-
اگر حکمرانوں کو ملک اورعوام کو بچانے کی فکر ہوتی تو سیلاب سے اتنی بڑی تباہی نہ آتی
-
انسانیت کیخلاف جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہو گا
-
آج تک جو آپریشن ہوئے انکا کیا نتیجہ نکلا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.