
ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ، چار بڑے عوامل ہیں
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں تاخیر، درآمدات میں اضافے سے روپیہ کی قدر میں کمی ہو رہی ہے۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا بیان
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 19 نومبر 2021
14:53

(جاری ہے)
اس حساب سے سال کے آخر تک یہ 75 ارب ڈالر کا ہو جائے گا۔اس کے برعکس اگر ترسیلات زر اگر 20 ارب ڈالر کی بھی ہوئیں اور برآمدات 28 ارب ڈالر کے بھی ہوئے تو بھی آپ کا تجارتی خسارہ ارب ڈالر کا ہو گا جو کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آمدنی کے حساب سے ہماری درآمدات بھی پاکستانی تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں۔جب تجارتی خسارہ آپ کا 47 کا ہو گا اور اچھی ترسیلات زر ہونے کے باوجود بھی آپ کا 15 ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ اس وقت نظر آ رہا ہے جس کی وجہ سے ہر مہینے ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ آ رہا ہے۔جس کی وجہ سے مارکیٹ کے اندر تھووڑی تشویش ہے اور روپے کی قدر گر رہی ہے۔دوسری جانب ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے میں نجی بینکوں کا عملہ ملوث نکلا۔گ ذرائع نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کے پاس ڈالر کی قدر میں اُتار چڑھاؤ سے متعلق مصدقہ اطلاعات ہیں، بینکوں کا عملہ امپورٹرز اور صارفین کو ایڈوانس ڈالر خریدنے کی ترغیب دیتا رہا، بینکوں کا عملہ ڈالر کی غیرضروری اور اضافی فروخت کررہا ہے۔ غیر فطری خریدو فروخت سے ڈالر ملکی تاریخ کی بلن ترین سطح پر پہنچا۔ ذرائع نےبتایا کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کے صدور کو طلب کر کے سرزنش کی، جبکہ بینکوں کے صدور کو سخت اقدامات کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں کو ایسے ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کے ساتھ مانیٹرنگ کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
9 مئی مقدمات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں ہے؟
-
اس وقت ملک میں عدالتی نظام منہدم ہو چکا
-
فیلڈ مارشل نے ہدایت کی کہ جب تک معاملات حل نہ ہوں کسی تاجر کو ہراساں نہ کیا جائے
-
9 مئی کیسز، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 9 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا
-
9 مئی کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ جائیں گے
-
سابق گورنر پنجاب میاں اظہر انتقال کر گئے
-
9 مئی کیس میں آج کی سزائیں دراصل سزاؤں کا ایک ریلہ ہے
-
سانحہ 9 مئی ایک حقیقت ہے اگر پراسیکیوشن نہیں ہوگی تو ریاست مذاق بن جائے گی
-
غزہ میں خوراک کی فراہمی مہم میں ’کریم‘ کی مدد
-
طوفانی سیلابوں سے موسم بارے پیشگی اطلاع کی اہمیت اجاگر، ڈبلیو ایم او
-
یو این اداروں کا ایشیا پیسیفک میں مہاجرین کو ہنرمند بنانے کا منصوبہ
-
غزہ: حصول خوراک کی کوشش میں 67 مزید فلسطینی اسرائیلی فائرنگ سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.