ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غاز ی خان محمد وقاص نذیر ایک روزہ دورہ پو لیس لا ئن مظفر گڑھ
یا د گار شہد ا پر حا ضری دی ،پھول چڑھا ئے اور دعا کی،شہدا پو لیس کی فیملیز سے ملا قا ت کی اور ان کے مسا ئل بھی دریا فت کئے
ہفتہ 20 نومبر 2021 00:27
(جاری ہے)
ریجنل پولیس آفیسر نے پو لیس شہدا فیملیز سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ شہدا پولیس نے ملک و ملت کے لئے اپنی جا نو ں کا قیمتی نذرا نہ پیش کیا جس کی مثال نہیں ملتی۔
ریجنل پولیس آفیسر نے پولیس لائنز میں منعقد پولیس در با ر میں پولیس افسران و ملا ز مین کے مسا ئل سنے اور موقع پر ان کو حل کر نے کے احکا ما ت جا ر ی کئے۔ اس مو قع پر پولیس افسران و اہلکاران سے خطا ب کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ مظلو م کی دا د رسی ،پولیس کی استعداد بڑھانے ،اپنی کردا ر سا زی اور جرا ئم پیشہ عنا صر کے خلاف مو ثر حکمت عملی بنا نے پر زور دیا۔آر پی او نے ضلع پولیس میں اچھی کا رکر دگی دکھا نے وا لے پو لیس افسرا ن و ملا ز مین میں سر ٹیفکیٹ اور نقد انعا مات تقسیم کئے۔بعد ازاں ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسر نے ضلع مظفرگڑھ میں امن و امان کی صورتحال، جرائم پر قابو پانے کے لیے کئیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کیں۔ آخر میں آر پی او محمد وقاص نذیر نے الیکڑانک میڈ یا ا ور پر نٹ میڈ یا کے نما ئند گا ن سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میر ے دروازے عوام کے لیے دفتری اوقات میں کھلے ہیں جہاں کوئی بھی سائل بلا جھجک اور بغیر سفارش اپنی درخواست پیش کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حافظ آباد،گیس لیکیج سے دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، 2 شدید زخمی
-
اب ان کے پاس ایک آپشن ہے کہ ہمیں قتل کردیں، رئوف حسن
-
بھارت سے رہائی پاکر وطن واپس آنے والا نوجوان 28روز بعد انتقال کر گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا میرپورماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے ناگہانی انتقال پر افسوس کا اظہار
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنا خوش آئند ہے، رانا مشہود خان
-
حافظ نعیم الرحمن کا پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ،خیریت دریافت کی
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرگارمنٹ سٹی کے قیام کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کا چوتھا اجلاس
-
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا صوابی کی مختلف تحصیلوں کے دفاتراور رقوم کی تقسیم کے لئے قائم ڈسٹری بیوشن سینٹرز ک ادورہ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرزیارت پہنچ گئے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 100گرام روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.