فیصل آباد میں کورونا مریضوں کی مثبت شرح1 فیصدپر آگئی،ڈی ایچ او
ہفتہ 27 نومبر 2021 13:58
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ فیصل آباد میں اب تک کووڈ-19سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی کل تعداد1047 اور ایکٹو کیسز کی تعداد76 ہو گئی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ اب تک کووڈ-19کے25863مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت الائیڈ ہسپتال میں کووڈ-19کے34، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں 8اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آبادفیصل آبادمیں 3مریض داخل ہیں۔انہوں نے بتایاکہ اس وقت کووڈ کے کنفرم25مریض گھروں پر آئسولیشن میں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد میں کووڈکے مریضوں کیلئے الائیڈ ہسپتال میں 200، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 52اور گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد فیصل آباد میں 150بیڈز مخصوص ہیں۔انہوں نے بتا یا کہ الائیڈہسپتال میں 26 وینٹی لیٹرز سمیت شہر کے ڈی ایچ کیو اور غلام محمد آباد ہسپتالوں میں مجموعی طور پر47وینٹی لیٹرزموجود ہیں جنہیں بوقت ضرورت زیر استعمال لایا جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اگرچہ الائیڈ،ڈی ایچ کیو و جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کووڈکے ممکنہ مریضوں کیلئے آکسیجن کی سہولت والے بیڈز وادویات وافرمقدار میں دستیاب ہیں تاہم پھر بھی احتیاطی تدابیرپرعمل درآمد ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار آمد، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا
-
پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی
-
پاکستان ، چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت ،اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
-
پاکستان جنگ میں کامیابی کے ساتھ امن کا بھی داعی ہے
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ،غربت کی شرح تقریباً 40 فیصد ہو گئی
-
پنجاب میں نکاح رجسٹریشن اور میرج سرٹیفکیٹ کیلئے نئی سہولت کا آغاز
-
مجھے کبھی بھی یہ خوش فہمی نہیں رہی ہے میں سلمان خان کی طرح ہوں‘ رجب بٹ
-
وزیراعلی مریم نواز کی 7 کروڑ روپے واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
عمران خان کو علاج کیلئے چاند پر بھی بھیجنا پڑے تو بھیج دیں، ایمل ولی خان
-
ایران، امریکا کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
-
میں خود کو کسی صورت سلمان خان کے برابر نہیں سمجھتا، رجب بٹ کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.