
موٹروے پر دھند کے باعث 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، متعدد مسافر زخمی ہو گئے
ایم 2 کالاشاہ پر حادثے کے بعد موٹروے پر گاڑیوں کی لائن لگ گئی، سڑک بلاک ہونے سے ریسکیو کو بھی مشکلات کا سامنا
مقدس فاروق اعوان
منگل 30 نومبر 2021
10:57

(جاری ہے)
حادثے کے بعد موٹروے پر گاڑیوں کی لائن لگ گئی جب کہ سڑک بلاک ہونے سے ریسکیو کی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
موٹروے پولیس نے ہدایت کی ہے کہ شہری سفر کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔یہاں واضح رہے کہ گذشتہ روز پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث لاہور سے ملتان آنے والی موٹروے ایم تھری کو جڑانوالہ تک اور پشاور سے اسلام آباد آنے والی موٹروے کو رشکئی تک بند کر دیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ڈنمارک کا شہری گرفتار
-
بھارتی اقدام کے بعد پاکستان کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ
-
امریکہ کا حماس سے جنگ بندی منصوبہ تسلیم کرنے پر زور
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.