گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 377نئے کیسز،8 اموات رپورٹ ، نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر
جمعرات 2 دسمبر 2021 13:27
(جاری ہے)
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔
19 کے 44137 ٹیسٹس کیے گئے جن میں سے سندھ میں 12443 پنجاب میں 17173 خیبرپختونخوا میں 8289اسلام آباد میں4542 بلوچستان میں 1106گلگت بلتستان میں 312 آزاد کشمیر میں 272 ٹیسٹ شامل ہیں۔ اب تک ملک بھر میں کووڈ۔19 سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ 42718 ہو چکی ہے۔ بلوچستان،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کووڈ۔19 کا کوئی بھی مریض اس وقت وینٹیلیٹر پر نہیں ہے جبکہ ملک بھر میں کووڈ۔19 کے لیے مختص وینٹیلیٹرز پر 102 مریض ہیں۔ ملک بھر میں کووڈ۔19 کے ایکٹو کیسز کی تعداد 14168ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 لاکھ 85631 ہے جن میں سے آزاد کشمیر میں 34563 بلوچستان میں 33488 گلگت بلتستان م10412 اسلام آباد میں 1 لاکھ 7665، خیبر پختونخوا میں 1 لاکھ 80 ہزار 146،پنجاب میں 4 لاک43240 اور سندھ میں 4 لاکھ 76 ہزار 17 مریض ہیں۔ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد28745ہو چکی ہے۔جن میں سے سندھ میں 7622 اموات جبکہ گزشتہ 21 گھنٹوں کے دوران 1 مریض ہسپتال میں اس وائرس سے جاں بحق ہوا، پنجاب میں 13 ہزار 28 اموات جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 مریض ہسپتال میں اس وائرس سے جاں بحق ہوا،خیبر پختونخوا میں 5851 اموات جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 مریض ہسپتالوں میں اس وائرس سے جاں بحق ہوئےاسلام آباد میں کل 956 اموات جبکہ گزشتہ 21 گھنٹوں کے دوران 1 مریض ہسپتال میں اس وائرس سے جاں بحق ہوابلوچستان میں کل 360 اموات، گلگت بلتستان میں 186 اموات، آزاد کشمیر میں اس وائرس سے 742 اموات ہو چکی ہیں۔اب تک ملک بھر میں کووڈ۔19 کے 2 کروڑ 20 لاکھ 72 ہزار 293 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ملک بھر میں کووڈ۔19 کے علاج کیلئے مختص 640 ہسپتالوں میں 945 مریض زیر علاج ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.