لیاری یوسی 15وارڈ2میں غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیا جائے : پاسبان لیاری
ایس بی سی اے اور اے سی لیاری ،توجہ دلانے کے باوجود چشم پوشی اختیار کئے ہوئے ہیں ، تعمیرات کو روکا جائے کراچی پریس کلب پرپاسبان لیاری یوسی 14کے زیر اہتمام علامہ اقبال کالونی ،نورانی کالونی کے مکینوں کاتعمیرات کے خلاف مظاہرہ
اتوار 5 دسمبر 2021 20:50
(جاری ہے)
اس موقع پر پاسبان یوسی 15،نوالین کے رہنما اللہ دوست ،رشید پٹھان ،رمضان بلوچ ، ہدایت اللہ ، گل جان ،رحیم بلوچ ،ملا فیصل ،بلال و دیگر بھی موجود تھے ۔
اکرم آگریا نے کہا کہ یوسی 15کے وارڈ نمبر 2میں واقع نبیل گبول ہال کے عقب میں پلاٹ نمبر 844 پر 8منزلہ عمارات کی تعمیرات کی جارہی ہیں ۔جس جگہ تعمیرات کی جارہی ہیں، یہ جگہ ماضی میں بکرا پیڑی کا حصہ تھا جہاں پر زمین پر کافی گہرائی تک گوبر ہی گوبر ہے ۔ اس جگہ پر کثیر المنزلہ تعمیرات خطرناک ثابت ہوں گی ۔ امجد بلوچ نے کہا کہ رہائشی عمارتوں کے لئے صرف 2منزلہ تعمیرات کی اجازت ہے اور مذکورہ یوسی میں 8منزلہ تک تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ۔اس ناجائز تعمیرات کے خلاف متعدد بار ایس بی سی اے اور اے سی لیاری کو تحریری طور پر توجہ بھی دلائی گئی۔ بار بار توجہ دلانے کے بعد ایس بی سی اے کی جانب سے اہلکار رسمی ہتھوڑا چلاکر چلاگیا جبکہ بلڈرز نے دوبارہ تعمیرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بلڈرز کو علاقہ تھانہ پولیس کی بھی سرپرستی حاصل ہے ۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.