سیالکوٹ،میٹر میں ردوبدل کرکے بجلی چوری کرنے والے 3 افراد گرفتار

پیر 6 دسمبر 2021 15:23

سیالکوٹ،میٹر میں ردوبدل کرکے بجلی چوری کرنے والے 3 افراد گرفتار
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2021ء) سیالکوٹ میں میٹر میں ردوبدل کرکے بجلی چوری کرنے والے 3 افراد گرفتار کر لئے گئے ۔

(جاری ہے)

  تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ چڈیالی سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے والے سرفراز اور تھانہ اگوکی کے علاقوں گنجیانوالی اور کوٹ مانا سے ناصر جاوید اور سرفراز خان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :