افرادی قوت کی مطلوبہ مہارت کے لیے تعلیمی اداروں، کارپوریٹ سیکٹر میں روابط انتہائی ضروری ہیں،یونس ڈھاگہ
پیر 6 دسمبر 2021 17:11
(جاری ہے)
انہوں نے کارپوریٹ پارٹنرز، دبئی اسلامک بینک پاکستان، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور فوڈ پانڈا کی جانب سے شرکا کے لیے کیس سٹڈیز تیار کرکے ایونٹ میں تعاون کرنے کو بھی سراہا۔
سینئر ایڈوائزر ای ایف پی فصیح الکریم صدیقی نے معلومات کی منتقلی، تحقیق اور شواہد پر مبنی نتائج کا اشتراک اور اپرنٹس شپ پروگرامز کے ذریعے کارپوریٹ اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔انہوں نے کہاکہ ای ایف پی بریک تھرو چیلنج 2021 ایک پل کا کردار ادا کرنے کی جانب ایک قدم ہے جو موجودہ خلا کو پر کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ ای ایف پی کے قائم مقام صدر ذکی احمد خان نے یونیورسٹی کے بورڈ میں صنعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو شامل کرکے باہمی تعاون کے ساتھ کام کرنے اور فیکلٹی ممبرز کو کارپوریٹ دفاتر میں کام کرنے کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے تقریب میں شرکت کرنے پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے تعلیمی اداروں کے شرکا اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ نے تینوں سیشنز میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے کے بعد افتتاحی مقابلہ جیتا۔شرکا نے طلبا کو کارپوریٹ ایکسپوژر حاصل کرنے کے لیے عملی طور پر ایک ربط پیدا کرنے پر ای ایف پی کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
-
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے رفقا کی المناک موت پر اظہار افسوس
-
انجینئر امیر مقام کا ایرانی صدر ابراہیم ریئسی اور دیگر ساتھیوں کی شہادت پراظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.