پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز
منگل 7 دسمبر 2021 12:14
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل اور صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان کی ایک اور اہم ملاقات کی،سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے صوبائی الیکشن کمشنر کو نئے بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے بریف کیا،نچلی سطح پر انتخابات جماعتی بنیادوں پر اور بیلٹ پیپرز کی تعداد کم کرنے پر غور کیا گیا۔
ترجمان لوکل گورنمنٹ کا کہناتھا کہ بلدیاتی انتخابات لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 پر کروائے جائیں گے۔بلدیاتی آرڈیننس کے اجراء کے بعد الیکشن کمیشن حد بندیوں کا آغاز کر دے گا ۔ورکنگ گروپ نے الیکشن پر آنے والے اخراجات اور طریقہ کار کے حوالے سے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ملاقات میں جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشن پنجاب سائیں بخش،ڈائریکٹر الیکشن کمیشن پنجاب عبد الحمید اور لوکل گورنمنٹ کے لیگل ایڈوائزرز بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.