
بین الصوبائی گیمز کے لئے سندھ کی ٹیبل ٹینس گرلز اینڈ بوائز ٹیم کا اعلان
منگل 7 دسمبر 2021 19:40

(جاری ہے)
سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد کمپلیکس میں ہونے والے ٹرائلز کے لئے سلیکشن کمیٹی میں سیکریٹری ٹیبل ٹینس ایسو سی ایشن سلیم احمد‘ ایڈمنسٹریٹر سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد انجم حسین زیدی اور سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کا نمائندہ بھی شامل تھا۔
دو روزہ ٹرائلز کے بعد سیکریٹری ٹیبل ٹینس سلیم احمد نے پانچ پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل گرلز انڈر16 اور بوائز انڈر17 ٹیم کا اعلان کر دیا۔گرلز انڈر16میں ایمان حسن‘ انوشہ عالم‘رامین فرحان‘ایشال آصف اور انابیہ ثاقب شامل ہیں جبکہ بوائز انڈر17 کیلئے میں محمد عباس‘عماد احمد‘ارحم بن فرخ‘حذیفہ غنی اور محمد مہدی کا انتخاب کیا گیا‘منتخب ٹیم سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آبادکمپلیکس میں ہونے والے بین الصوبائی ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں سندھ کی نمائندگی کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.