حسن، فہیم ، آصف ، موسیٰ کا پنجابی ڈانس کرتے ٹک ٹاک وائرل ہوگئی

جمعرات 23 دسمبر 2021 17:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 دسمبر2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کی پنجابی ڈانس کی پریکٹس کرتے ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی حسن علی کے اہلیہ کے ساتھ سیر سپاٹے، تصاویر وائرلنوجوان فاسٹ بولر حسن علی نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے ساتھ موسیٰ خان، آصف علی، فہیم اشرف کو پنجابی ڈانس کی پریکٹس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ حسن علی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں ، اہلیہ کے ہمراہ سیر سپاٹوں کی بات ہو یا ساتھی کرکٹرز کی سالگرہ، سوشل میڈیا پر سب سے پہلے حسن علی اپڈیٹ کرتے ہیں،لیجنڈری کرکٹر معین خان نے اپنے بیٹے اویس کی شادی پر اداکار علی انصاری کے ساتھ ڈانس کر کے وہاں موجود مہمانوں کی خوب داد وصول کی۔