
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر19.82 فیصد پر آگئی
0.43 فیصد مہنگائی کم ہونے سے کم آمدنی والوں کیلئے مہنگائی20.89 فیصد ہوگئی ہے، ایک ہفتے میں16 اشیاء مہنگی اور 9 سستی ہوئیں۔ ادارہ شماریات کی مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 14 جنوری 2022
18:42

(جاری ہے)
اسی طرح چکن کی قیمتوں میں 3.40 فیصد، انڈے 2.99 فیصد، آلو1.65 فیصد، ٹماٹر1.26 فیصد، آٹا 0.61 فیصد، لہسن 0.47 فیصد، چینی 0.17 فیصد، دہی 0.16 فیصد اورایل پی جی کی قیمت میں 1.15 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں ٹماٹر کی قیمت میں 40.82 فیصد، دال مونگ 25.37 فیصد ، سرخ مرچ پاوڈر 6.71 فیصد اورچینی کی قیمت میں 0.40 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ سب سے کم یعنی 17732 روپے ماہوار آمدنی رکھنے والے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریہ میں پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.30 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ 17733 روپے سے لیکر22888 روپے، 22889 روپے سے لیکر 29517 روپے، 29518 روپے سے لیکر44175 روپے اوراس سے زیادہ ماہوار آمدنی رکھنے والے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریہ میں بالترتیب 0.38 فیصد، 0.42 فیصد، 0.46 فیصد اور0.44 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مجموعی ایس پی آئی پر 0.43 فیصد کمی کا فرق پڑا ہے۔ صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریہ کا تعین ملک کے 17 شہروں کی 50 مارکیٹوں میں 51 ضروری اشیا کی قیمتوں میں ردوبدل کی بنیاد پر ہوتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
-
ایچ آئی وی: امریکی امدادی کٹوتیوں سے 40 لاکھ اموات کا خطرہ
-
ڈینگی سمیت مچھروں سے پھیلنے والی چار بیماریوں سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
یونان: پناہ کی درخواستوں پر کام معطل ہونے پر یو این ایچ سی آر کو تشویش
-
فرانچسکا البانیزے پر عائد امریکی پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ
-
ریت اور خاک کے طوفان توجہ کا متقاضی ماحولیاتی مسئلہ، ڈبلیو ایم او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.