ایران،گھرمیں نظربندی کی خلاف ورزی پرفرانسیسی ماہرتعلیم دوبارہ جیل میں قید

پیر 17 جنوری 2022 14:38

ایران،گھرمیں نظربندی کی خلاف ورزی پرفرانسیسی ماہرتعلیم دوبارہ جیل ..
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) ایران میں عدالتی حکام نے ایرانی نژاد فرانسیسی ماہرتعلیم فاریبہ عادلخاہ کو گھر میں نظربندی کی حدود کی خلاف ورزی کے ا الزام میں دوبارہ جیل بھیج دیا ہے۔

(جاری ہے)

عدلیہ کے نائب سربراہ کاظم غریب آبادی کے حوالے سے غیرملکی خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی کہ محترمہ عادلخاہ نے بدقسمتی سے جان بوجھ کردرجنوں بار گھرمیں نظربندی کی حدود کی خلاف ورزی کی ۔انھوں نے عدالتی حکام کی جانب سے بار بار تنبیہ کے باوجود ایسا کرنے پراصرار کیا ہے تو اب انھیں واپس جیل واپس بھیج دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :