
جسٹس عمرعطاء بندیال کی چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
جسٹس عمرعطاء بندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں، وہ بطور چیف جسٹس 2 فروری 2022 کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے
ثنااللہ ناگرہ
پیر 17 جنوری 2022
19:01

(جاری ہے)
اے آروائی نیوز کے مطابق جسٹس عمر عطاء بندیال کی چیف جسٹس سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جسٹس عمر عطابندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں، وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عمر عطابندیال کو چیف جسٹس تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جسٹس عمر عطاء بندیال کو چیف جسٹس بنانے کی منظوری صدر مملکت نے دی، جسٹس عمر عطابندیال بطور چیف جسٹس دو فروری 2022 کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سلامتی کونسل میں غزہ پرقراردادکو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پر عالمی برادری کا شدید ردعمل
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیل پر سماعت
-
ملیر جیل سے فرارہونے والے قیدی کی خودکشی‘ گھر سے پھندا لگی لاش ملی
-
پنجاب حکومت کا عیدالاضحی سے قبل قیدیوں کی سزاﺅں میں 90 روز کی معافی کا اعلان
-
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے نئے انکشاف کردیئے
-
ایسے کیسز میں تو مہینے کے اندر سماعت ہو جاتی ہے،عمران خان کو 600 سے زائد روز گزر چکے ہیں ، بیرسٹرگوہر
-
عید سے پہلے ریلیف نہ مل سکا، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
پوٹن ہوائی اڈے پر یوکرینی حملے کا 'جواب' دینا چاہتے ہیں، ٹرمپ
-
’میں بے قصور ہوں‘ ملیر جیل سے فرار خودکشی کرنیوالے قیدی کا موت سے پہلے آخری بیان
-
ڈیفنس تشدد کیس، عدالت نے ملزم سلمان فاروقی کی ضمانت مسترد کردی
-
دوبارہ گرفتاری کا خوف، ملیر جیل سے فرار قیدی نے خود کشی کرلی
-
میو ہسپتال کی او پی ڈی میں آ گ لگ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.