جیکب آباد پولیس کی کاروائی جوا کے اڈے پر چھاپہ، 4 ملزمان گرفتار

منگل 18 جنوری 2022 17:13

جیکب آباد پولیس کی کاروائی جوا کے اڈے پر چھاپہ، 4 ملزمان گرفتار
جیکب آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 18 جنوری 2022ء) جیکب آباد پولیس کی کاروائی جوا کے اڈے پر چھاپہ، 4 ملزمان گرفتار، 77 ہزار روپے کیش، 3 موبائیل فونز، 13 آکڑا جوا کے رجسٹرز برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے تھانہ ٹھل اے سیکشن پولیس کا انصاری محلہ میں جوا آکڑا کے اڈے پر چھاپہ،4 ملزمان 1طارق دایو،2گل خان عرف کیٹو دشتی،3جمیل چنہ، 4 منیش مل کو گرفتار کر لیا گیا،ملزمان کے قبضے سے 77000 ہزار روپیے کیش رقم، 3 موبائیل فونز، 13 آکڑا رجسٹرز اور 2 کیلکیولیٹرز برآمد کر لئیے گئیے،ملزمان کے خلاف تھانہ ٹھل اے سیکشن پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :