پتوکی پولیس نے 4 عدالتی مفرور ، اشتہاری مجرمان کو گرفتارکر کے حوالات میں بند کردیا

بدھ 19 جنوری 2022 12:54

پتوکی پولیس نے 4 عدالتی مفرور ، اشتہاری مجرمان کو گرفتارکر کے حوالات ..
پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) پتوکی پولیس نے 4 عدالتی مفرور ، اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا اور مجرمان کو حوالات میں بند کردیا تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرکے عدالتی مفرور مجرمان ریاض احمد ،محمد آصف عرف مون اور اشتہاری مجرمان محمد شکیل ، کاشف ایوب کو گرفتار کرلیا اور تھانہ کی حوالات میں بند کردیا

متعلقہ عنوان :