
فیصل آباد، ڈکیتی میں خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل
ہفتہ 22 جنوری 2022 12:30

(جاری ہے)
سی پی او فیصل غلام مبشر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دوران ڈکیتی خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر ایس ایچ او عمر سرفراز کو معطل کرکے چارج شیٹ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ واقعے میں 7 ملزمان ملوث تھے، 4 کو گرفتارکرلیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتار کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔غلام مبشر نے مزید کہا کہ دوران ڈکیتی چھینی گئی گاڑی موٹروے سے برآمد ہوئی ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی بنادی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے اضافہ ہو سکتا ہے ‘ پروگریسو فلور ملز ایسوسی ایشن
-
شہباز گِل کار حادثہ کیس میں گرفتار شخص کی ضمانت پر رہائی کا حکم
-
میرانشاہ دھماکے کے متاثرین کی مدد کی جائے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
-
ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ
-
پی پی پی وسطی پنجاب کا اجلاس ،پارٹی کے ویمن ونگ کے امور پر غور
-
فیصل آباد میں 82لاکھ44ہزار435شہریوں اور83 ہزار323ہیلتھ ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے، ڈاکٹر بلال احمد
-
چیف سیکرٹری پنجاب کا پتوکی شہرکا دورہ‘ ریہڑی بازار اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی کے انتظامات کا جائزہ
-
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے پتوکی پہنچتے ہی سب سے پہلے نمازمغرب ادا کی‘شہریوں سے حال احوال پوچھا
-
بلوچستان میں جاری منصوبوں کی تکمیل سے عوام کی خوشحالی اور ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوگا ،میر ضیاء لانگو
-
ضلع مہمند، ریسکیو 1122 کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
فیصل آبادضلع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 23مئی سے شروع ہوگی
-
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ عطا مری کی کراچی دھماکے کی پرزور مذمت ،واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.