
سیاسی مستقبل تاریک نظر آنے کی وجہ سے اپوزیشن کی بے چینی اور اضطراب درست ہے ‘ ہمایوں اختر خان
حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی، آئندہ مدت کے لئے بھی دوبارہ منتخب ہو گی‘ سینئر مرکزی رہنما ء
ہفتہ 22 جنوری 2022 14:32

(جاری ہے)
ٹارگٹڈسبسڈی کے ذریعے مستحق طبقات کواشیائے خوردونوش پر خصوصی سبسڈی کا پروگرام ترتیب دیا گیا جبکہ احساس پروگرام کا منصوبہ اس سے الگ ہے۔
ہمایوںاخترخان نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کہ موجودہ حکومت میں کرپشن اور لوٹ مار کے آگے بندھ باندھاگیا ہے ، حکومت اصلاحات جیسے مشکل مراحل کو کامیابی سے تکمیل تک پہنچارہی ہے اورحالات میں بتدریج بہتری آرہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن صبر رکھے حکومت نہ صرف اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی بلکہ آئندہ مدت کے لئے بھی دوبارہ منتخب ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.