
پی ٹی آئی کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی قیاد ت کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کرنے پر بنیاد ی پارٹی رکنیت ختم
ہفتہ 22 جنوری 2022 19:19

(جاری ہے)
ہفتہ کوپی ٹی آئی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کی کارروائی کرتے ہوئے احمد جواد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ صادر کیا جبکہ احمد جواد کو صفائی کا موقع دیتے ہوئے 12 اور 19 جنوری کو اظہار وجوہ کے نوٹسزبھی جاری کئے گئے تھے۔
احمد جواد نے اپنی صفائی پیش کرنے کی بجائے الزامات کی نئی فہرست قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کو بھجوائی جس پرقائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کی دو رکنی ذیلی کمیٹی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔شواہد اور احمد جواد کے تحریری جواب کی روشنی میں انکی بنیادی جماعتی رکنیت کے خاتمے کا متفقہ فیصلہ سنا دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسٹیٹ لائف کو 10 سال سے منتظر بیواؤں کو انشورنس کی رقم کی ادائیگی کا حکم
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی17ویںبرسی 24 مئی منگل کو منائی جائیگی
-
28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا
-
محکمہ صحت سندھ نے منکی پاکس بیماری سے متعلق ہائی الرٹ جاری کردیا
-
شہر قائدمیں زنجیروں سے بندھی بچی بازیاب، ماں اور سوتیلا باپ گرفتار
-
خودکشی کی کوشش کرنیوالے شخص کی سزا ختم کرنیکا بل سینیٹ میں منظور
-
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی مشرق وسطیٰ میں موجود پاکستانیوں سے اپیل
-
تھر، مٹھی ، نگر پارکر سمیت تمام سندھ میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے، ناصر حسین شاہ
-
حقیقی آزادی مارچ پاکستان کے بقا اور قومی غیرت کی جنگ ہے،حلیم عادل شیخ
-
ایبٹ آباداورہری پورمیں 5روزہ پولیومہم کاآغاز
-
ڈپٹی کمشنر خانیوال کی زیر نگرانی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا
-
اسپیشل جج ایف آئی اے سرگودھا راجہ پرویز اختر نے دو ملزمان کو16 سال قید با مشقت ،30 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.