شہید ذوالفقار علی بھٹو کا بنایا ہوا پیپلز لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1972 نافذ کیا جائے،سجن یونین
بلدیہ عظمیٰ کراچی کو میٹروپولیٹن کے اختیارات دیتے ہوئے تمام شہری اداری اس کی ماتحتی میں دیئے جائیں، سید ذوالفقارشاہ
اتوار 23 جنوری 2022 00:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اسے عوامی رائے کا احترام کرتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کا حل نکالنا چاہئے جو کہ تمام جماعتوں خصوصاً کراچی کی عوام کیلئے قابل قبول ہو ورنہ کراچی کی عوام میں احساس محرومی بڑھے گا۔
انہوں نے کہا کہ بلدیاتی ملازمین کو موجودہ بلدیاتی ترامیم پر تحفظات ہونے کے باوجود تاحال وہ احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں ہیں۔ اس ترمیم کے نافذ ہونے کے بعد بلدیاتی محنت کش اپنا موقف دیں گے اور ان کے تحفظات دور نہ ہونے پر احتجاج کیا جائے گا۔ فی الحال ہم دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ انہوں نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو میٹروپولیٹن کے اختیارات دینے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.