ْحکمرانوں کو بلوچستان کے معصوم عوام کے جائز حقوق دینا ہوں گے،،امیر جماعت اسلامی بلوچستان
سی پیک،بارڈرٹریڈاور ساحل پرتاجروں مچھیروں اور عوام کو سہولیات وآسانی دیکر ہی مسائل ومشکلات سے نجات دلائی جاسکتی ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی
اتوار 23 جنوری 2022 00:26
(جاری ہے)
جماعت اسلامی گوادر ،کراچی اورملک بھر کے غریب مظلوم عوام کی آواز بن گئی۔
سٹیٹس کو پارٹیاں بری طرح ایکسپوز ہوگئی۔ پرامن جمہوری جدوجہد سے ملک میں اسلامی انقلاب برپا کریں گے۔ انہوں نے تمام طبقہ ہائے سے اپیل کی کہ وہ جماعت اسلامی کے دھرنوں واحتجا ج میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ منی بجٹ، سودی معیشت، مہنگائی، بے روزگاری اور گورنر سٹیٹ بنک کے خلاف ملک بھر میں 100دھرنے دیے جائیں گے، ایک سو ایک واں دھرنا فائنل اور اسلام آباد میں ہوگا۔ حکمرانوں کو مجبور کیا جائے گا کہ وہ عوام کو ریلیف دیں یا گھر جائیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی، ن لیگ اور پی پی ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں، تینوں نے حکمرانی کے مزے لوٹے اور ملک کو برباد کیا، پی ٹی آئی نااہل ترین ثابت ہوئی۔ انہوں نے کہا جماعت اسلامی کی منزل قرآن و سنت کے نظام کا نفاذ ہے۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.