سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میں بلانے کا معاملہ پر میاں جاوید لطیف ڈٹ گئے
یہ کسی فرد کا نہیں پارلیمان کی بالادستی کا معاملہ ہے اور کسی طور اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، میاں جاوید لطیف کی گفتگو قائمہ کمیٹی کی جانب سے ثاقب نثار کو بلانے پر سپیکر کی عدلیہ کی توہین کی منطق ناقابل فہم ہے،ثاقب نثار کو پارلیمنٹ کی کمیٹی کے سامنے پیش ہونا ہو گا
بدھ 26 جنوری 2022 18:20
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ کوئی بھی عدالت پارلیمانی ہروسیڈنگز کو نہیں روکتی،میاں رضا رضا ربانی کی رولنگ بھی اس حوالے سے موجود ہے۔
انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ کے حاظر سروس جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف وفاقی وزراء پریس کانفرنسوں میں سنگین الزامات عائد کرتے رہے۔ میاں جاوید لطیف نے کہاکہ قومی اسمبلی ایوان میں بھی سپیکر اسد قیصر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کردار کشی کرنے والوں کو کبھی نہیں روکا۔ انہوںنے کہاکہ قائمہ کمیٹی کی جانب سے ثاقب نثار کو بلانے پر سپیکر کی عدلیہ کی توہین کی منطق ناقابل فہم ہے،ثاقب نثار کو پارلیمنٹ کی کمیٹی کے سامنے پیش ہونا ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ اگر سپیکر کمیٹی کے اجلاس کے لیے جگہہ نہیں دیں گے تو پارلیمنٹ کے گیٹ کے سامنے اجلاس کروں گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو ایک سال میں 16ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرض ملے ،سعودی عرب سب سے بڑا مالی معاون رہا
-
پائیدار امن ہی سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع کی ضمانت ہے،فیصل کنڈی
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کااقوام متحدہ میں نیو اربن ایجنڈا کے وسط مدتی جائزے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
-
قوم کا دہشت گردی اورفرقہ واریت کے خلاف متحد ہونا ناگزیر ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر،استقامت وجدوجہد کا روشن استعارہ ہے،وزیراعلی پنجاب
-
گورنر سندھ سے انڈونیشیا کے سفیرکی ملاقات کی،باہمی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کمیٹی کا اہم اجلاس
-
وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت اوگرا، آئل انڈسٹری اور متعلقہ اداروں کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کا انعقاد
-
مریم نواز کا وانا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کویتی ہم منصب شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کا ٹیلیفون پر رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
-
مولانا فضل الرحمٰن کا شہداء سے متعلق بیان افسوسناک، خیبر پختونخوا کے عوام اپنی افواج اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
زنا بالجبر کے مقدمہ کا فیصلہ، ملزم کو 25سال قید با مشقت کی سزا سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.