مریم نواز کا وانا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دہشت گردی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کے لئے حرف تحسین

ہفتہ 18 جولائی 2026 23:05

مریم نواز کا وانا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2026ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وانا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دہشت گردی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کے لئے حرف تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ سکیورٹی فورسز کا وانا اور گرد و نواح کی آبادی کو ممکنہ تباہی سے بچانا پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ ہے۔