
کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلائو کے سدباب کیلئے صحت عامہ اور انتظامیہ کاسخت نوعیت کے اقدامات اُٹھانے کافیصلہ
ہفتہ 15 جنوری 2022 20:11

(جاری ہے)
کورونا کی نئی اور سخت ترین لہر اومیکرون کے سد باب کیلئے ایس اوپیز فالوکرنے کیلئے حکمت عملی طے کی گئی ہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرعبدالمتین نے شہریو ں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی قسم اومیکرون سے بچنے کیلئے ویکسین لگوائی جائے جویقینی 80فیصد موثر ہے ۔
شہری ایس اوپیز میں سینی ٹائیزر ،فیس ماسک اور سوشل فاصلہ رکھیں تاکہ ورلڈ میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس /اومیکرون سے انسانیت کو محفوظ بنایاجاسکے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمتین ، مال آفسر خواجہ محمد سلطان، فوکل پرسن / اسسٹنٹ ڈائریکٹر صحت عامہ سید مبشر گیلانی ودیگر نے آگاہی مہم کے طور پر اٹھ مقام بازار میں دورہ کرتے ہوئے شہریوں ، تاجران، ٹرانسپوٹروں اور مسافروں کے ویکسین کارڈ چیک کیے اور ویکسین کاعمل کرنے کیلئے سخت ہدایات بھی جاری کیں ہیں۔پبلک سروس ڈرائیوروں کوبھی خصوصی ہدایات دیں ہیں کہ ویکسی نیشن کاعمل جلد ازجلد مکمل کیاجائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.