Live Updates

وزیر اعظم عمران خان کے کل دورہ لاہور کا امکان

جمعرات 27 جنوری 2022 14:41

وزیر اعظم عمران خان کے کل دورہ لاہور کا امکان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) وزیر اعظم عمران خان کے آج ( جمعہ) کے روز لاہور آمد کا امکان ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب ملاقات کر کے ترقیاتی منصوبوں، صاف پانی کے منصوبوں اورامن وا مان سمیت پارٹی امور کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم سے کابینہ کے سینئر اراکین بھی ملاقات کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات