رکن سندھ اسمبلی سدرہ عمران کی احتجاجی مظاہرے میں خواتین پر لاٹھی چارج کی مذمت
جمعرات 27 جنوری 2022 22:42
(جاری ہے)
زرداری کے چھوٹے منشی سعید غنی ٹی وی پر بیٹھ کر اس شرمناک اقدام کا بھی دفاع کرتے رہے ہیں۔
سندھ میں ایسی جمہوریت قائم ہے جس میں شہریوں کو پر امن احتجاج کی بھی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی جی سندھ بتائیں کہ کس کے احکامات پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی تھی۔ معاملے پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نوٹس لینے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وفاقی حکومت کراچی کے شہریوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف کاروائی کرے گی ۔رکن سندھ اسمبلی سدرہ عمران نے مزید کہا کہ پولیس گردی کا شکار ہونے والے ایم کیو ایم کے جاں بحق کارکن کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔سندھ حکومت کو معصوم شہری کی ہلاکت کی ذمہ دار ہے، وزیر اعلیٰ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہونا چاہئیمزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.