
الیکشن کمیشن ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی سلیکشن اور خریداری کا مجاز ہے،شبلی فراز
الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹنڈر جاری کرے اور مشینیں خریدے، وفاقی وزیر
جمعرات 27 جنوری 2022 23:27

(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکٹرانک مشینوں کی خریداری کا مجاز ہے،الیکشن کمیشن ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی سلیکشن اور خریداری کا مجاز ہے،الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹنڈر جاری کرے اور مشینیں خریدے، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ای وی ایم کا تصور دیا، ہم خود سے مشین نہیں بناتے۔
انہوںنے کہا کہ ہم نے ثابت کیا کہ عوامی مزاج کے مطابق ای وی ایم مشین مقامی طور پر تیار ہوسکتی ہے، ہم نے چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کی کہ مشینوں کی خریداری کرے، الیکشن کمیشن جس مشین کو بہتر سمجھتی ہے، وہی خریدے، مشینوں کی اسٹوریج کیلئیالیکشن کمیشن کو پانچ سو میٹر کی حدود میں جگہ آفر کی ہے،ہمارا کام الیکشن کمیشن سے تعاون کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں پولیس اور لیویز پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، متعدد زخمی
-
پنجاب والے شدید بارشوں کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
کل کی کانفرنس میں مایوسی نہیں ہوئی، مسلم دنیا کو نیٹو کی طرز پر ملٹری الائنس بنانا چاہیئے
-
یہ غلط فہمی کسی کو نہیں ہونی چاہیے، قطر میں جو کچھ ہوا امریکا کی مرضی کے ساتھ ہوا ہے
-
سیلاب کے باعث 36انچ گیس پائپ لائن متاثر ہونے کا خدشہ
-
8 فروری الیکشن میں کچھ امیدواروں کو غیر قانونی طور پر کامیاب قرار دیا گیا
-
کسانوں سے گندم 2200 روپے میں خریدی گئی جو آج 4 ہزار تک چلی گئی ہے
-
وفاق نے گلگت بلتستان کو ٹیکس فری زون تسلیم کرلیا
-
وزیراعلی خیبرپختونخواکی شہید میجر عدنان اسلم کے گھر آمد ،اہل خانہ سے تعزیت کی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح صفر ہو جانے کا خدشہ
-
اسلامی ممالک کے وسائل پر قابض امریکا اور استعماری طاقتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا
-
نوازشریف نے عمران خان کے خلاف لندن پلان بی کے لئے اڑان بھری ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.