
صدر مملکت کی بلوچستان کے ضلع کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت
دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج کی قربانیاں بے مثال ہیں، عارف علوی کا بیان
جمعہ 28 جنوری 2022 21:28

(جاری ہے)
جمعہ کو یہاں ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے شہداء کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے بزدلانہ حملے ہمارے حو صلے پست نہیں کر سکتے، پاکستان دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج کی قربانیاں بے مثال ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
سینیٹ کے ارکان کی بھارت کی طرف سے ممتاز کشمیری حریت لیڈر یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنانے کی مذمت
-
احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، سیاسی جماعت بھی جلسہ جلوس کرے لیکن یہ نہیں کہنا چاہیے کہ یہ خونی ہو گا،وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
مسئلہ کشمیر پاکستان کے لیے سفارتی لحاظ سے حساس معاملہ ہے،کشمیریوں کے انسانی حقوق سلب ہیں، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
-
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر جیمز ہیئپی کی ملاقات
-
معیشت تباہی کے دہانے ہر کھڑی ہے، ملک کو نفاق کی نہیں اتحاد کی ضرورت ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا
-
آئیں تو سہی ہم آپ کے اقتدار کا نشہ اتارنا چاہتے ہیں ؛ طلال چوہدری
-
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہبازاور پنجاب حکومت پر ایک ‘ایک لاکھ جرمانہ عائدکردیا
-
کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پر خوار اور موصوف ہیلی کاپٹر پر سوار
-
عمران خان اگر اٹک سے آگے نکلا تو گرفتار کرلیں گے ،جاوید لطیف
-
لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواستوں کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.