
کنگنارناوت کی دیپیکا پڈوکون کی فلم ’گہرائیاں‘ پر تنقید
نئے دور اور شہری فلموں کے نام پربرائے مہر بانی کچرا نہ بیچیں، بری فلمیں بری ہی ہوتی ہیں، اداکارہ
پیر 14 فروری 2022 17:06

(جاری ہے)
انہوں نے اپنی اسٹوری پر، 1965 کی فلم ’ہمالیہ کی گود میں‘ کے گانے ’چاند سی محبوبہ ہو میری‘ کی ایک ویڈیو شیئر کی۔
انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’وہ بھی اسی نئے دور کی ہیں لیکن وہ جذبات کو پہچانتی اور سمجھتی ہیں‘۔اٴْنہوں نے لکھا کہ ’نئے دور اور شہری فلموں کے نام پربرائے مہر بانی کچرا نہ بیچیں، بری فلمیں بری ہی ہوتی ہیں‘۔ اداکارہ نے لکھا کہ جسم کی نمائش سے بری فلم کو اچھا نہیں بنایا جاسکتا، یہاں ایک بنیادی حقیقت یہ ہے کہ فلم میں کوئی والی بات نہیں ہے‘۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرانے ڈرامے کے بولڈ سین کا کلپ وائرل، دانش تیمور کو تنقید کا سامنا
-
زیورخ فلم فیسٹیول میں پہلی اے آئی اداکارہ کی رونمائی
-
ایما واٹسن اور ڈینیئل ریڈکلف کو معاف نہیں کروں گی، جے کے رولنگ
-
رجب بٹ نے ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے سنگین الزامات کو مسترد کردیا
-
سارہ الطاف کی منفرد گائیگی نے سب کے دل جیت لیے
-
یکطرفہ محبت بے وقوفی ہے،لڑکیاں شادی کے فیصلے میں والدین کی رائے کو نظر انداز نہ کریں،فرح سعدیہ
-
اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی
-
اداکارہ میرا کی وزیراعظم اور آرمی چیف کو مبارک باد
-
سلمان خان کے لیے برنس روڈ کی بریانی اورحلیم لے جاتا تھا، کاشف خان
-
فلیٹ میں آگ لگنے سے مشہور بھارتی چائلڈ اداکار بھائی سمیت ہلاک
-
یوزویندرچاہل کو دوسرے ماہ ہی دھوکا دیتے پکڑ لیا تھا، دھناشری کا انکشاف
-
جواء ایپ کیس، ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.