
تمباکو کا استعمال صحت کیلئے نہایت مضر ہے ، جنرل سیکرٹری پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن
بدھ 9 مارچ 2022 15:08

(جاری ہے)
ان کی استطاعت کی وجہ سے کم قیمت سگریٹ کا مارکیٹ شیئر 92 فیصد ہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان میں سگریٹ ٹیکس پالیسی کے مضمرات کے موضوع پر سوشل پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر کے پاکستان کے لئے ایک پالیسی بریف میں واضح کیاگیاکہ پاکستان میں پانچ سال کے دوران ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، جو فنانس ایکٹ 2021 کے مندرجات کی عکاسی کرتی ہے۔ اس عمل کی کمی کے نتیجے میں،بالغ تمباکونوشی کرنے والوں میں 232,000 اضافہ ہواو اور 256,000 مستقبل میں مزیدتمباکو نوشی کرنے والے افراد میں مزید اضافہ ہوگا، اور تمباکو نوشی سے منسوب بیماریوں سے 81,000 مزید اموات ہوئیں۔محققین نے جائزہ لیتے ہوئے بتایاکہ ایف ای ڈی کی شرح میں 30% اضافہ سے سگریٹ کی کھپت میں نمایاں کمی واقع ہوگی، ریونیو کی مد میں 29.7 ارب روپے جمع ہوں گے۔30 فیصد اضافے کے نتیجے میں 220,000 بالغ تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں کمی آئے گی، اور 243,000 مستقبل میں سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کم ہونگے، تمباکو نوشی سے منسوب بیماریوں سے ہونے والی 77,000 اموات بچ سکیں گی۔ جنرل سیکریٹری پناہ ثناء اللہ گھمن نے کہا کہ آمدہ بجٹ میں تمباکو نوشی کے مضر اثرات کو کم کرنے کے لیے ایف ای ڈی کی شرح میں 30 فیصد اضافے کی سفارش کی جانی چاہیے،تاکہ بیماریوں کاخاتمہ ہواورریونیومیں بھی خاطرخواہ اضافہ ہو۔
مزید مقامی خبریں
-
واقعہ کربلا اسلام کی بنیادی اکائی اور اخوت و بھائی چارے کا درس ہے۔ چوہدری سالک حسین
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.